حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے خارجہ پالیسی کے سربراہ نے عالمی یوم القدس کے موقع پر کہا ہے کہ یوم القدس منانے کی برکت سے مسئلہ قدس اور فلسطین زندہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ غاصب اسرائیل کو تسلیم کروانے کے حوالے سے امریکی و صیہونی تمام سازشیں ناکام ہوئی ہیں، فلسطین سے تہران و لبنان و عراق ویمن تک مقاومتی محاذ وجود میں آیا اور غاصب اسرائیل و امریکہ کی بربریت پوری دنیا نے دیکھ لی ہے۔
آپ کا تبصرہ